سستا آٹا اسکیم سے عوام کو کچھ نہیں ملا، محکمہ خوراک اور فلور ملز نے کروڑوں روپے چھاپ لئے، محکمہ خوراک کی ملی بھگت سے 3 ماہ میں سستا آٹا اسکیم کے تحت فلور ملز مالکان نے لاکھوں بوریاں ٹھکانے لگا دیں۔
حکومت کی جانب سے رعایتی دام پر آٹے کی فروخت کے لئے فلور ملز کو فراہم کردہ گندم مبینہ طور پر...