پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ انہیں اغوا کرنے والے کیسے بوکھالا گئے تھے، اظہر مشوانی نے ٹویٹ میں لکھا جب مجھے اغوا کیا گیا تو میرے خاندان نے ٹوئٹر پر آئی فون کی لوکیشن شیئر کی،نامعلوم اغوا کار گھبرا گئے اور پوچھنے لگے کونسی ٹریکنگ ڈیوائس لگائی...
ملتان سے کپڑے کے تاجروں کو خریداری کا جھانسہ دیا اور سندھ بلا کر مبینہ اغوا کرلیا گیا،مبینہ مغویوں کے خاندانی ذرائع کے مطابق چاروں افراد کا تعلق ٹبہ سلطان پور سے ہے ، جن میں محمد وکی ، مقصود کمبوہ، عباس اور گاڑی کا ڈرائیور شامل ہیں۔
مغوی 2 افراد کا تعلق کمبوہ برادری سے ہے، مبینہ طور پر اغوا...