شہدادپور میں ایک سیلاب متاثرہ لڑکی کو مفت راشن کا دینے کا جھانسہ دےکرمبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر شہداد پور میں ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی، متاثرہ لڑکی نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ میں گھر سےسبزی لینے...