ایوان بالا وایوان زیریں سے منظور بل کا مسودہ لاپتہ
پارلیمنٹ سے منظور بل کے نافذ ہونے سے پہلے گم ہوجانے کی دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی: سینیٹر عرفان صدیقی کا خط
ایوان بالا وایوان زیریں سے منظوری کے بعد صدر مملکت کو توثیق کیلئے بھیجے گئے بل کا مسودہ لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق...