مصنوعی بارش

  1. M A Malik

    نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا منصوبہ؟

    بھارتی دارالحکومت نئی فضائی آلودگی کا گڑھ بن گیا, نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا منصوبہ بنایا جارہاہے ایک ہفتے سے اسموگ کی لپیٹ میں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر...


Back
Top