ریحام خان نے امریکا میں مقیم ایک اوورسیز پاکستانی 36 سالہ مرزا بلال بیگ سے شادی کرلی۔
مرزا بلال بیگ ایک کارپوریٹ پروفیشنل ہیں اور اس سے پہلے دو بار شادی کر چکے ہیں۔ ان کی اس سے قبل ہونے والی شادی سے ایک بیٹا بھی ہے۔ وہ ماڈلنگ بھی کر چکے ہیں اور دی فور مین شو، دل پہ مت لے یار اور نیشنل ایلین...