امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک ایک ہے تو پورے ملک میں انتخابات کا انعقاد بھی ایک ہی روز کیا جانا چاہیے۔
امیر جماعت اسلامی نے جوہر ٹاؤن میں ویمن ایکسیلنس سنٹر کا افتتاح کیا، سیکرٹری جماعت اسلامی قیصر شریف، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ و دیگر اہم پارٹی رہنما...