مہنگائی کے طوفان کے باوجود وفاقی حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے فی یونٹ بجلی استعمال کرنے پر پاور ہولڈنگ لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فی یونٹ 3.82 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی قیمت پر لیوی...