میرج لائسنس

  1. S

    یواے ای میں پہلی بار غیر مسلم جوڑے کو میرج لائسنس مل گیا

    متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں میں پہلی بار کسی غیرمسلم جوڑے کو شادی کا لائسنس جاری کیا گیا ہے، یو اے ای کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے جوڑے کو نئے قانون کے تحت میرج لائسنس دیا گیا ہے۔ لائسنس جاری کرنے کی وجہ علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنا ہے،متحدہ عرب امارات میں...


Back
Top