'سڑکوں پر یو ٹرن کے سائن کی بجائے عمران خان کی تصویر لگانی چاہئے'
جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان بھی کوئٹہ میں ورکرز کنونشن کے دوران کپتان پر خوب جم کر برسے، کہتے ہیں کہ چور چور کا شور مچانے والے خود چور
نکلے، اب سڑکوں پر یو ٹرن کے سائن کی بجائے عمران خان کی تصویر لگانی...