ملتان ٹیسٹ میں ہم نے آپ کو ہرانا ہے، وزیراعظم کا دلچسپ مکالمہ
وزیراعظم نے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب دی، وزیراعظم نے قومی ٹیم سے ملتان ٹیسٹ جیتنے کا وعدہ لے لیا،وزیراعظم نے پاک برطانیہ دوستی زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا، ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی کے حکم نامہ پر...