ملٹری ٹرائل

  1. M A Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں ہوا ؟ انصار عباسی

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے یا نہ چلانے کے حوالے سے اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرچہ کچھ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ہونے کے حوالے سے عمران خان ملٹری...


Back
Top