پاکستان کی مشہور سوشل میڈیا ماڈل اور میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی ایک منافق انسان ہیں۔
مشہور فوٹوشیئرنگ موبائل اپیلیکیشن انسٹاگرام پر تنازعات کا شکار رہنے والی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالب علم ملالہ یوسف زئی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بین...