ملک عمر فاروق

  1. M A Malik

    مجھے دھمکیاں اور پیسوں کی آفرز دی جارہی ہیں،پی ٹی آئی ایم پی اے

    رکن پنجاب اسمبلی ملک عمر فاروق نے مسلم لیگ ن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پیسوں کی آفرز اور دھمکیاں دی جارہی ہیں، مگر میں عمران خان کا سپاہی ہوں۔ اپنے ویڈیو بیان میں پنجاب اسمبلی کے رکن ملک عمر فاروق نے کہا کہ کل رات سے مجھے مختلف فون نمبروں سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہورہے ہیں...


Back
Top