مجھے دھمکیاں اور پیسوں کی آفرز دی جارہی ہیں،پی ٹی آئی ایم پی اے

4malikumarfarooq.jpg

رکن پنجاب اسمبلی ملک عمر فاروق نے مسلم لیگ ن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پیسوں کی آفرز اور دھمکیاں دی جارہی ہیں، مگر میں عمران خان کا سپاہی ہوں۔

اپنے ویڈیو بیان میں پنجاب اسمبلی کے رکن ملک عمر فاروق نے کہا کہ کل رات سے مجھے مختلف فون نمبروں سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہورہے ہیں اور کہا جارہا ہے کہ اگر میں نے پرویز الہیٰ کو ووٹ دیا تو میری فیملی اور بچوں کی خیر نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1549743270372454400
انہوں نے انکشاف کیا کہ دوسری جانب مختلف ذرائع سے مجھے پیسوں کی آفرز بھی کی جارہی ہیں، میں ان تمام لوگوں کو بتادینا چاہتا ہوں کہ میں نے 2018 میں آزاد حیثیت میں سیٹ جیت کر عمران خان کے وژن کو دیکھ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی، جب عدم اعتماد پیش ہوئی تب بھی میں تحریک انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوا کیونکہ عمران خان پاکستانی کی بہتری چاہتے ہیں اور ان کی نیت اچھی ہے۔

ملک عمر فاروق نے میرا فرض اور ذمہ داری ہے کہ میں اس شخص کے پیچھے کھڑا ہوجاؤں اور لبیک کہوں جس کا مقصد پاکستان کی ترقی ہے،پاکستانی عوام کی خودداری ہے، اور دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالر پر بات کرنا ہے۔
 

Nazimshah

Minister (2k+ posts)
After senate now this dirty game of buying and selling started at provisional assembly. They now will spend 25 crore and in return will steal 4 billions. Though judges and army generals think this system is better for Pakistan
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
جب منحرف اراکین کا ووٹ کاؤنٹ ہی نہیں ہونا تو پیسے کاہے کے لئے دئیے جا رہے ہیں؟
The imported beggars are hoping 5 or 6 PTI MPAs will not cast their votes in return for big sums of money.I think the person who gets most number of votes will CM.Zaleeldari is offering money to PTI MPAs to stay away.One PTI MPA has gone to Turkey already.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب منحرف اراکین کا ووٹ کاؤنٹ ہی نہیں ہونا تو پیسے کاہے کے لئے دئیے جا رہے ہیں؟
کھوتے جب منحرف اراکین ووٹ ہی نہیں ڈالیں گے تو حمزہ ککڑی کے ووٹ اپنے آپ اکثریت میں چلے جائیں گے
قسم سے بہت ہی ڈھیٹ نسل کا کتا پٹواری ہے یہ
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچےحرامُ زادے سینما ٹکٹ بلیکئے سے پیسے بھی لے لو اور ووٹ بھی چویدری پرویز الہئ کو دے دو
ویسے بھی اس حرام زادے ڈاکو گشتی کے بچے کا سارا پیسہ عوام سے لوٹ مار کا ہے ورنہ اس دو ٹکے کے کنجر گھٹیا نیچ ٹکٹ بلیکئے کی کیا اوقات تھی اس حرام زادے سے پیسے بھی لے لو ُاور ووٹ بھی دو ان چوہدری کو
ان حرام زادوں ڈاکو زلیلُداری کے پاس عوام سے لوٹی ہوئی کمائی ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
جب منحرف اراکین کا ووٹ کاؤنٹ ہی نہیں ہونا تو پیسے کاہے کے لئے دئیے جا رہے ہیں؟
Stupid Cu*t, reading is not your strong suite. It says not to vote for P Elahi, so he doesn't get required vote. If he votes against him, his vote wouldn't count. That's why the criminal Sanalullah said, agar 5/6 MPA's ghiab hojaye". Now you get it the follower of criminals!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مھٹو کباڑیا اور اعجاز امجد علیم خان کا گٹھ جوڑ تل ابیب مرکز سے ربوے کی سازش تک سر گرم ہے اس موزی سانپ کا پھن کچلنا ضروری اصل سازش وہیں سے شروع ہوئی تھی تل ابیب قادیانی سنٹر سے پاکستان کے آئین میں سے قادیانی مزہب کو غیر مسلم اور مرتد سے نکالنا یہ سارا مثلہ ختم نبوت کانفرس سے شروع ہوا ہے اور ان کو اپنئ مزہب خطرے میں نظر آرہا ہے بہت تعداد میں قادیانی مسلمان ہو رہے ہیں
 
Last edited:

Back
Top