ملک احمد خان

  1. M A Malik

    اپوزیشن کےشدید نعرے ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ایتھکس کمیٹی قائم کرنے کا اعلان

    اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اخلاقیات برقرار رکھنے کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اسمبلی میں اخلاقی روایات کی دھجیاں اڑانے والوں کی نشاندہی کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا, پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر ملک احمد خان نے واضح کیا آئینی طریقہ کار کی...
  2. Rana Asim

    سابق آرمی چیف نے تو عمران خان کو نااہلی سے بچایا ہے: ملک احمد خان

    وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بنی گالا کے گھر کیلئے منی ٹریل درکار تھی، جنرل باجوہ نے عمران خان کو نا اہلی سے بچایا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نااہلی سے بچانے میں جہانگیر ترین نشانہ...
  3. Rana Asim

    ریاستی ادارے کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، ترجمان شہبازشریف

    مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہبازشریف کے ترجمان ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے وہ پاک فوج کو بدنام کریں۔ ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پاک فوج کو بدنا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ہم انہیں اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیں...


Back
Top