سابق آرمی چیف نے تو عمران خان کو نااہلی سے بچایا ہے: ملک احمد خان

imran-khan-malik-ahmad-khan-bajwa.jpg


وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بنی گالا کے گھر کیلئے منی ٹریل درکار تھی، جنرل باجوہ نے عمران خان کو نا اہلی سے بچایا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نااہلی سے بچانے میں جہانگیر ترین نشانہ بنے، حنیف عباسی سے جو زیادتی ہوئی اس کا مداوا تاریخ کرے گی۔


ملک احمد خان نے کہا کہ انہوں نے جنرل باجوہ کو کہا تھا ووٹنگ مشین سے معاملہ تہس نہس ہو جائے گا، جنرل باجوہ کو احساس تھا عمران خان نے ملک کیلئے برا کیا، جبکہ شوکت ترین نے معیشت کیلئے تباہ کن اقدامات کیے۔

ملک احمد خان کا پروگرام میں مزید کہنا تھا کہ 56 کمپنیوں کا شور رہا ہے وہ 56 کمپنیاں چل جاتیں تو آج پنجاب کے حالات مختلف ہوتے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ضائع پانی مینیج کیوں نہیں ہوتا؟ ثاقب نثار بتائیں عثمان بزدار نے لاہور کیلئے کیا کر لیا؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مومنو! ان لوگوں کو پکڑو انکو ستھرا پھینٹا لگاؤ انکو ٹنڈا لنگڑا اور اندھا کر کے ان کے گھروں کو بھیجو
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
باجوہ نے عمران خان کے لیے سب کچھ کیا کیوں PMLn اور بکے ہوئے صحافی ان کا دفاع کر رہے ہیں، کیا ان کے خلاف نہیں بولنا چاہیے؟ باجوہ کا دفاع کرنے والے وہی ہیں جنہوں نے اس سے فوائد حاصل کیے ہیں۔
 

jakfh

Senator (1k+ posts)
imran-khan-malik-ahmad-khan-bajwa.jpg


وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بنی گالا کے گھر کیلئے منی ٹریل درکار تھی، جنرل باجوہ نے عمران خان کو نا اہلی سے بچایا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نااہلی سے بچانے میں جہانگیر ترین نشانہ بنے، حنیف عباسی سے جو زیادتی ہوئی اس کا مداوا تاریخ کرے گی۔


ملک احمد خان نے کہا کہ انہوں نے جنرل باجوہ کو کہا تھا ووٹنگ مشین سے معاملہ تہس نہس ہو جائے گا، جنرل باجوہ کو احساس تھا عمران خان نے ملک کیلئے برا کیا، جبکہ شوکت ترین نے معیشت کیلئے تباہ کن اقدامات کیے۔

ملک احمد خان کا پروگرام میں مزید کہنا تھا کہ 56 کمپنیوں کا شور رہا ہے وہ 56 کمپنیاں چل جاتیں تو آج پنجاب کے حالات مختلف ہوتے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ضائع پانی مینیج کیوں نہیں ہوتا؟ ثاقب نثار بتائیں عثمان بزدار نے لاہور کیلئے کیا کر لیا؟
bully kutta chupa expert
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)

مومنو! ان لوگوں کو پکڑو انکو ستھرا پھینٹا لگاؤ انکو ٹنڈا لنگڑا اور اندھا کر کے ان کے گھروں کو بھیجو
سال 2022 میں نیازی سمیت تمام نیازیوں کو ایسے ہی پھینٹا لگا کر گھر بھیجا گیا تھا۔ ڈاکٹر صاحب
 

ish sasha

MPA (400+ posts)
imran-khan-malik-ahmad-khan-bajwa.jpg


وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بنی گالا کے گھر کیلئے منی ٹریل درکار تھی، جنرل باجوہ نے عمران خان کو نا اہلی سے بچایا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نااہلی سے بچانے میں جہانگیر ترین نشانہ بنے، حنیف عباسی سے جو زیادتی ہوئی اس کا مداوا تاریخ کرے گی۔


ملک احمد خان نے کہا کہ انہوں نے جنرل باجوہ کو کہا تھا ووٹنگ مشین سے معاملہ تہس نہس ہو جائے گا، جنرل باجوہ کو احساس تھا عمران خان نے ملک کیلئے برا کیا، جبکہ شوکت ترین نے معیشت کیلئے تباہ کن اقدامات کیے۔

ملک احمد خان کا پروگرام میں مزید کہنا تھا کہ 56 کمپنیوں کا شور رہا ہے وہ 56 کمپنیاں چل جاتیں تو آج پنجاب کے حالات مختلف ہوتے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ضائع پانی مینیج کیوں نہیں ہوتا؟ ثاقب نثار بتائیں عثمان بزدار نے لاہور کیلئے کیا کر لیا؟
THIS MAN IS A PROPER DALAA OF N LEAGUE
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایک طرف باجوہ کہتا تھا کہ میں نیوٹرل ہوں۔

اور دوسری طرف اُس نے آج کل ایسے پسُو چھوڑے ہوئے ہیں جو دن رات ایک کر دیتے ہیں صرف یہ ثابت کرنے کے لیے کہ باجوہ سے بڑا سیاستدان پاکستان میں کبھی پیدا ہی نہیں ہوا
 

punjab

Councller (250+ posts)
If Imran and Shaukat have destroyed the country and its economy then why aren't Shobaz and Dar are doing anything to rescue it.
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
What sad biased people we are,
Bani Gala is in Pakistan and was purchased twenty years ago by same person who is the present owner.
Only one transaction was missing as to where Imran Khan got the funds to purchase it and that was provided by Jamima Khan
Imran Khan had not been on any Gov position before this purchase neither was there any allegation of corruption or falsely gained wealth nor any dubious transaction.
Trying to paint this as some fruit of corruption is not going to be accepted by any person with an iota of common sense ..
 

Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ملک احمد قادیانی آئین پاکستان کے مطابق مرتد اور کافر نطفہ حرام اور فراڈیا بڑے حرامی اعجاز امجد قادیانی آئین پاکستان کے مطابق مرتد کافر اور مٹھو کباڑئے کا فرنٹ مین اور رشتہ دار اور گشتی سپلائر بھی ہے یہ باجوہ کے جرم کی تصدیق کررہا ہے جس کے بارے میں آئن پاکستان فوجی جرنیل کی مداخلت کو غیر آئینی اور غداری کہتا ہے اور غداری کی سزا موت ہے ئہ ملک احمد کنجر گشتی کا بچہ نطفہ حرام کرپٹ فراڈیا بھی باجوے کے اس جرم میں شریک تھا اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے خنزیری نسل کے قادیانی کوبھی پھانسی کی سزا تو بنتی ہے