زمبابوے کے معروف مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔
مفتی مینک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دورہ پاکستان کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں فنڈز اکھٹا کرتے اور اپنی این جی او (عبداللہ) کے تحت سیلاب متاثرین میں سامان تقسیم کرتے دیکھا...