کاؤنٹی کرکٹ میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے حوالے سے پاکستانی نژاد برطانوی کھلاڑی عظیم رفیق کے انکشافات پر انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے معذرت کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق نے جن کھلاڑیوں پر نسلی امتیاز کا الزام لگایا ان میں ایک نام سابق کرکٹر مائیکل وان کا...
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے نسل پرستانہ تبصروں کے الزام پر سابق برطانوی کرکٹر مائیکل وان کو شو سے باہر کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بی بی سی نے مائیکل وان پر نسل پرستی کو فروح دینے والے تبصروں کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں ریڈیو 5 اور بی بی سی کے پروگرام وان شو سے فارغ...