ماڈل سارہ نیلم

  1. M A Malik

    اووسیز پاکستانیوں کےخلاف بیان،واسع چوہدری قیصرپیا،ماڈل سارہ نےمعافی مانگ لی

    اووسیز پاکستانیوں کے خلاف بیان دینے پر نجی ٹی وی کے پروگرام مذاق رات کی ٹیم میمبر اور مضحکہ خیز ریمارکس دینے پر پروگرام میں شریک مہمان سارہ نیلم نے معافی مانگ لی، ماڈل سارہ نیلم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مذاق رات میں جتنی باتیں ہوتی ہیں وہ سب اسکرپٹڈ ہوتی ہیں، اور اس میں جو کچھ کہا جاتا ہے اس...


Back
Top