مالی لاگت

  1. M A Malik

    پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

    پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات نا ماننے کی صورت میں 22جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس افراط زر کی شرح تقریبا 38 فیصد تک بڑھ چکی ہے،...


Back
Top