معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہبازشگری کے درمیان رشتہ ختم ہوا تو دونوں پاکستانی میڈیا کی سرخیوں میں آ گئے۔ آئمہ بیگ نے شہبازشگری کے ساتھ لی گئی تمام تصاویر بھی سوشل میڈیا سے ہٹا دیں اور خاموشی اختیار کر لی۔
آئمہ بیگ کی خاموشی نے کئی سوالوں کو جنم دیا اور لوگ اس پر باتیں کرنے لگے۔ اس رشتے...