وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئےواضح ہدایات جاری کردی ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مئی تک لوڈ شیڈنگ میں کمی کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر...