لوڈشیڈنگ

  1. Rana Asim

    حکومت کا بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

    ملک بھر میں بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے 2 سے 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا ہے جس کے مطابق لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کمرشل اور گھریلو فیڈرز پر لاگو ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی بجلی ترسیل کمپنی نے سرد موسم میں بجلی کی طلب...
  2. Muhammad Awais Malik

    لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار

    لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے روز لوڈشیڈنگ نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہےتو دوسری طرف لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخاب سے قبل بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے اور ان حلقوں کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ...
  3. Rana Asim

    شہباز حکومت کی طویل لوڈشیڈنگ جینا محال،شارٹ فال 7ہزار میگاواٹ سے اوپر

    ماضی کی حکومت کو گورننس کے معاملے پر شدید تنقید کا نشانہ بنانے والی موجودہ تجربہ کار حکومت لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پا سکی، بجلی کی لوڈشیڈنگ 18گھنٹے جبکہ شاٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈویژن کا کہنا ہے شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث...
  4. S

    وزیراعظم نے آئندہ ماہ بجلی کی لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ دے دیا

    عوام پہلے ہی تنگ،وزیراعظم کا آئندہ ماہ بجلی کی لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ ملک بھر میں عوام بجلی کی طویل اور غیر علانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ ہیں، بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور شدید گرمی نے عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے، عوام دہرے عذاب میں مبتلا ہیں،ملک کے کئی شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے...
  5. S

    حکومت نے مہنگی ایل این جی کی خریداری پر لوڈشیڈنگ کو ترجیح دے دی؟

    ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ قیمتوں میں اضافہ بھی روز بروز ہورہاہے،شارٹ فال ساڑھےپانچ ہزارمیگا واٹ سے بڑھنے کا خدشہ ہے ، آئندہ دنوں میں بحران مزید بڑھ سکتا ہے،بجلی کی پیداوارایل این جی خریداروں کی عدم دلچسپی ہے،ایل این جیز کے تین کارگوزکیلئے صرف ایک کمپنی نے بولی میں دلچسپی کا...
  6. S

    واپڈا ملازمین کی مفت بجلی ختم کی جائے: پی اے سی کی سفارش

    غریب بھاری بھرکم بل دے دے کر مر گیا اور واپڈا ملازمین مفت بجلی کےمزے لے رہے ہیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واپڈا ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی ختم کرکے الاؤنس دینے کی سفارش کی ہے۔ پارلیمنٹ میں پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس کا اجلاس نور عالم خان...
  7. Rana Asim

    وزیر اعظم وزراء پر برس پڑے ، 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں

    وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قابل برداشت نہیں۔ نجی چینل کے مطابق وزیراعظم نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جس میں بجلی کے محکموں سے منسلک افسران کو اقدامات کی ہدایت کی اور...
  8. S

    حامد میر 2014 کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی تصویر شیئر کرکے گمراہ کرنے لگے؟

    تجزیہ کار حامد میر پی ٹی آئی کارکنان کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی دوہزار چودہ کی ایک ایسی تصویر شیئر کرنے لگے جس میں کارکنان اسلحہ لیے ہوئے ہیں،حامد میر 2014 کی تصویر شیئر کرکے عوام وک گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے حامد میر نے لکھا کہ برائے مہربانی سیاسی جلسوں میں اسلحہ...