ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے لئے جانے والی لاپتا آبدوز ٹائیٹین کی تلاش جاری ہے،برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کینیڈا کے طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول ہوئے ہیں، سگنل ہر 30 منٹ بعد موصول ہو رہے ہیں، امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ساتھ ای میل کے تبادلے میں یہ بات سامنے آئی ہے۔...