پاکستانی نژاد لارڈ نذیر احمد پر بچوں سے جنسی زیادتی کا الزام درست ثابت ہو گیا۔ برطانوی علاقے شیفلڈ کی عدالت نے لارڈ نذیر کو مجرم قرار دے دیا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے دی سٹار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ریاست شیفلڈ کی مقامی عدالت نے نذیر احمد کو بچوں کے جنسی استحصال کا مجرم قرار دیدیا ہے،...