ہلڑ بازی

  1. Rana Asim

    قومی ایئرلائن: سفر کے دوران مسافر کی جہاز میں ہلڑ بازی،شیشہ توڑنے کی کوشش

    قومی ایئرلائن کی پشاور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 283 میں مسافر نے دوران سفر ہلڑبازی شروع کر دی، مسافر پرواز میں دیگر مسافروں اور جہاز کے عملے سے عجیب حرکتیں کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق 14 ستمبر کو پشاور سے بیرون ملک جانے والی پرواز میں مسافر پہلے اوٹ پٹانگ بولتا رہا اور بعد میں جہاز کی سیٹوں...


Back
Top