لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ میں سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنما زخمی ہو گئے جن میں رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل ہیں، ان کے علاوہ حامد ناصر چٹھہ کے صاحبزادے احمد چٹھہ اور چوہدری محمد یوسف بھی...
کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
بین الاقومی خبررساں ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے یہ بیان کینیڈا میں مارے جانے والے مسلمان خاندان کی پہلی برسی کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔
اس موقع پر جسٹن ٹروڈو کی سربراہی میں...
کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈین وزیر اعظم اوٹاوا میں واقع اپنا گھر چھوڑ کر خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق امریکہ اور کینیڈا کے درمیان چلنے والے ٹرک ڈرائیوروں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر...
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکر اسلاموفوبیا جیسی آفت کا مقابلہ کرنا اور اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم...