خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کی حکومت ، پی کے ایل آئی انتظامیہ اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان اس منصوبے کی یاداشت پر دستخط کردیئے گئے ہیں...