وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیش کر دیا ، پیر کو منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں بل شامل کئے جانے کی درخواست بھی کردی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لئے آئینی ترمیمی...
وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی ہے اور اپوزیشن کو خط ارسال کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خطوط لکھے ہیں جن میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے...