سابق وزیراعظم نواز شریف کے دست راز اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے بڑا انکشاف کردیا، آن لائن خصوصی انٹرویو میں کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود نواز شریف سے درخواست کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف نے اس وقت کے وزیراعظم میاں...