عمران خان کے گھر کی جاسوسی کا معاملہ، تحریک انصاف جاسوسی کرنے والے ملازم کو سامنے لے آئی جبکہ عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ملازم کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ملازم کا کہنا تھا کہ میں جاسوسی کرنے پر شرمندہ...
پاکستان تحریک انصاف کےچیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے، تاہم اس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے۔
میڈیا نمائندوں کے سامنے ملزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ23سالہ...