جڑانوالہ میں19 چرچ اور 86 مکانات تباہ کیے گئے، 150 گرفتار
پنجاب پولیس نے جڑانوالہ میں تورپھوڑ اور نقصانات کی رپورٹ تیار کرلی,رپورٹ کے مطابق جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں 19 چرچ چلائے گئے جبکہ پرتشدد مظاہروں میں 86 مکانات کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق کرسچین کالونی جڑانوالہ میں دو چرچ...
جڑانوالہ میں توہین مذہب کے مبینہ واقعہ کے بعد شہر میں آج عام تعطیل ہے، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہیں جبکہ ضلع بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس بھی نافذ ہے، واقعے میں ملوث سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، واقعے کے وقت پولیس خاموش تماشائی بنی رہی جس پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
ملک وقار احمد نے...