وزارت داخلہ نےناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم پاکستان پیپلزپارٹی کے مفرور رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دیدی ہے۔
خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ای سی ایل کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما...
ناظم جوکھیو کے قتل میں مطلوب پیپلز پارٹی کے مفرور رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ ڈالنے کے لیے دبئی سے وطن واپس آ گئے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےمفرور ایم این اے جام عبدالکریم حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے کے لئے پاکستان واپس آگئے۔...