فرانس نے جی 20 فریم ورک کے تحت پاکستان کو دیئے گئے قرض کی ادائیگی کو 6 برس کیلئے موخر کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فرانس نے پاکستان کو دیئے گئے 107 ملین ڈالر کے قرض کو موخر کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور میاں اسد اور...