وفاقی حکومت نے تاجروں کے مطالبے پر ایک سال کیلئے بجلی بلوں پر مقررہ ٹیکس نظام موخر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، تاجروں کے ایک وفد نے فکس ٹیکس کے حوالے سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مذاکرات میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور فکس ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے...