عوام کے ساتھ ساتھ تاجروں نےبھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا، صنعت کاروں اور تاجروں نے کہا بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے ایسے میں دکانیں اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کردیتے ہیں۔
لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر عدنان بٹ اور...