فلور مل مالکان

  1. S

    نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی، قیمت میں بڑی کمی

    ملک بھر میں گیس بجلی پانی گندم روٹی ہر شے ہی عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے، پنجاب کی نجی گندم مارکیٹ شدید مندی کے نتیجے میں کریش ہوگئی۔ راولپنڈی میں نجی گندم کی قیمت میں 750 روپے فی من کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں گندم کی قیمت 5250 سے کم ہو کر 4500 روپے ہو گئی۔ پنجاب میں نجی گندم کی قیمت 4500...


Back
Top