نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی شکست پر بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا خواب نامکمل رہ گیا جس کے بعد بھارتی ٹیم آج نمیبیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوجائے گی۔
اس صورتحال پر پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی بھارتیوں کو ٹرول کرنا شروع کر دیا۔ اداکار فہد...