پاکستان کی فارماانڈسٹری کی دنیا بھر کو برآمدات کے حوالے سے اعدادوشمار جاری
اگلے مالی سال 2024-25ء کیلئے فارما انڈسٹری کی برآمدات کا ہدف 1 ارب ڈالر رکھا گیا ہے: حکام وزارت صحت وزارت صحت کے حکام کی طرف سے پاکستان کی فارما انڈسٹری کی برآمدات کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ ذرائع کے...