گفٹ

  1. M A Malik

    محمد رضوان نے 16 سالہ عبدالہادی نامی کرکٹر کو قیمتی جوتے گفٹ کر دیئے

    میرے جوتے پھٹے تھے جس پر محمد رضوان سے جوتے مانگے تو انہوں نے مجھے آئوٹ کرنے کا چیلنج دیدیا: عبدالہادی پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے پہلے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں ٹریننگ کر رہی ہے جہاں پر پریکٹس کیلئے آئے ہوئے عبدالہادی نامی آف سپنر...


Back
Top