کشمیر کا نقشہ، بھارت پر سینسرشپ کا الزام
بھارت میں حکام کی طرف سے اکانومسٹ میگزین کو اس کے تازہ ترین جریدے میں کشمیر کے متنازعہ علاقے کے نقشے کو چھپانے پر مجبور کرنے کے بعد بھارت کی حکومت پر جارحانہ سینسرشپ کا الزام عائد کیا ہے۔
بھارت کی حکومت نے اکانومسٹ میگزین میں شائع ہونے والے کشمیر...