کراچی: گوگل نے پاکستان کو اپنا گھر بنانے والی عظیم مسیحا ڈاکٹر رُتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پر انہیں گوگل ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
نو ستمبر 1929ء کو جرمن شہر لائپزگ میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ 31 برس کی عمر میں پاکستان آئیں اوریہاں جزام اور کوڑھ کے مریضوں کا علاج...