سندھ ہائی کورٹ میں پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیے جانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پاکستانیوں کا ڈیٹا 2اعشاریہ 1 ارب ڈالرز میں ڈارک ویب پر فروخت ہوا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیے...