بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی اور معروف بزنس مین گوتم اڈانی کی طرف سے خفیہ طور پر سرمایہ کاری کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ارب پتی بزنس مین گوتم اڈانی نے بھارت کی سٹاک مارکیٹ میں خفیہ طور پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ گوتم اڈانی نے خفیہ طور...