سابق صدر آصف زرداری کے خلاف بیان دینے پر اُن کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
بختاور بھٹو نے عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ آپ ثبوت کے ساتھ اپنے جنون کو عدالت میں کیوں نہیں لے جاتے، ورنہ ہمارے وکلاء آپ کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کریں گے۔...
بختاور بھٹو زرداری نے اپنے پہلے بیٹے میر حاکم محمود چودھری کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ ان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے نے تھوڑی سی آنکھیں کھول رکھی ہیں۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بختاور کا بیٹا خوبصورت اور بالکل تندرست ہے۔ کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ...