بنوں

  1. M A Malik

    بنوں : باپ نے چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

    بنوں:باپ کی چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی بنوں میں دلخراش واقعہ پیش آیا،جہاں باپ نے مبینہ طور پر چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی، بنوں کے علاقے تھانہ ڈومیل کی حدود سے پانچ لاشیں برآمد ہوئیں، مبینہ طور پر ایک شخص نے چار بچوں کو قتل کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق جائے وقوع...


Back
Top