بیمار ماں

  1. Rana Asim

    بیمار ماں کی خدمت سے انکار، 3 بھائیوں نے ایک ساتھ اپنی بیویوں کو طلاق دے دی

    عرب خبر رساں ادارے گلف نیوز کے مطابق الجزائر شہر میں گھر سے دور ملازمت کرنے والے 3 بھائی گھر واپس پہنچے تو دیکھا کہ ان کی بیمار ضعیف ماں پڑوسیوں کے رحم وکرم پر ہے جو اسے نہلا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق گھر آکر ماں کی یہ حالت دیکھنے والے تینوں بھائیوں نے اپنی بیویوں سے پوچھا کہ ان کی موجودگی کے...


Back
Top