بھارتی انتہاپسندوں کا زہر ویسے تو کسی سے ڈھکا چھپا نہیں مگر اس بار تو انتہا ہو گئی پاکستانی ٹیم نے اپنی ہار کا بدلہ لیا تو بھارتیوں کو ہضم نہ ہوا الٹا اپنے ہی کھلاڑی کو باغی اور نجانے کیا کیا ثابت کرنے لگے۔
23 سالہ نوجوان ارشدیپ سنگھ سے پاکستانی اسٹار کرکٹر آصف علی کا کیچ کیا چھوٹا بھارتی انتہا...