بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دے گا
بھارتی حکومت کی نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کا اہم اقدام سامنے آگیا،بھارت81کروڑ سے زائد شہریوں کو مفت راشن دیا جائے گا، اس اقدام کے تحت ایک سال کے لیے 81 کروڑ سے زائد افراد مفت راشن سے مستفید ہوسکیں گے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم...